حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیم کا قتل گڑھ چوک میں واقع معروف تکہ شاپ پر چھاپہ۔۔۔ کچن ایریا میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، فریزر کی انتہائی ناقص حالت،سگریٹ کے باقیات موجود ہونے اور باربی کیو کی تیاری میں کھلے رنگ کے استعمال پر بھاری جرمانہ عائد، ممنوعہ کھلے رنگ تلف.
حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیم کا قتل گڑھ چوک میں واقع معروف تکہ شاپ پر چھاپہ
Facebook
X