لاہور سپلائی کے لیے تیار 700 لیٹر جعلی دودھ تلف ڈیری سیفٹی ٹیموں کا کھڈیاں خاص میں واقع خالد ڈیری پر چھاپہ
لاہور 11جولائی کیمیکلز سے بنے جعلی دودھ کا مکروہ دھندہ کرنے والا سپلائر پکڑا گیا۔۔۔ لاہور سپلائی کے لیے تیار 700 لیٹر جعلی دودھ تلف ڈیری سیفٹی ٹیموں کا کھڈیاں خاص میں واقع خالد ڈیری پر چھاپہ ۔25 کلو پاؤڈر، 16 کلو گھی، ممنوعہ کیمیکل تلف، مقدمہ درج۔ موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے […]