پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی!

ڈیری سیفٹی ٹیموں کی چنیوٹ میں کاروائی کے دوران 2500 لیٹر سے زائد غیر معیاری دودھ تلف، مضر صحت دودھ کی فروخت پر بھاری جرمانہ عائد۔

Media Coverage

Scroll to Top