مضر صحت گٹکا فروخت کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں!!!
گوجرانوالہ فوڈ سیفٹی ٹیم کا قذافی روڈ پر واقع پان شاپ پر چھاپہ، بھاری مقدار میں گٹکے کے ساشے تلف،جبکہ مالک کو جرمانہ عائد۔