ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی کاروائیاں جاری۔

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مری کے داخلی راستوں پر ناقہ لگا کر کاروائیاں جاری۔۔۔

کل1555 لیٹر دودھ چیک کیا گیا جن میں سے 6 گاڑیوں کو مبلغ 26000 جرمانہ عائد کیا گیا

چھ سو تیس
 لیٹر ملاوٹی و غیر معیاری دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا۔۔۔

Scroll to Top