وزیراعلٰی مریم نواز کے ملاوٹ سے پاک پنجاب مشن کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم
لاہور ڈویژن میں داخل ہونے والے 114دودھ سپلائر ٹینکرز کی چیکنگ؛ 15 فیل، 99 ٹینکرز پاس 14ہزار 460ہزار لٹر جعلی دودھ تلف، 5مقدمات درج، 5سپلائر ٹینکر ضبط 3لاکھ 18ہزار 860 لٹر دودھ کی چیکنگ؛ 1لاکھ 60ہزار روپے کے جرمانے عائد تلف کردہ دودھ میں پانی، ویجیٹیبل گھی پاوڈر اور ممنوعہ اجزاء کی ملاوٹ پائی گئی
وزیراعلٰی مریم نواز کے ملاوٹ سے پاک پنجاب مشن کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم Read More »










