بچوں کی مرغوب اشیاء خورونوش آئسکریم اور گولیاں ٹافیوں میں ملاوٹ کیخلاف ایکشن
600 کلو ناقص قلفی، 500 کلو آئس لولیز، 150 لٹر فنگس زدہ دودھ اور 1من سے زائد ایکسپائر اجزاء تلف ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی بھوپتیاں چوک ڈیفنس روڈ پر واقع کنفیکشنری فروزن یونٹ کی چیکنگ یونٹ میں قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں پائی گئیں، پیکنگ کے لیے معروف […]
بچوں کی مرغوب اشیاء خورونوش آئسکریم اور گولیاں ٹافیوں میں ملاوٹ کیخلاف ایکشن Read More »