معیاری دودھ کی فراہمی کا مشن

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈی جی فوڈاتھارٹی کا علی الصبح داخلی راستوں پر ناکوں اور ملک شاپس کی سرپرائز چیکنگ

27ہزار 150 لیٹر دودھ کی چیکنگ،1050 غیر معیاری دودھ تلف

موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر ناقص دودھ تلف کیا گیا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

تلف کیے گئے دودھ میں پانی اور پاوڈر کی ملاوٹ پائی گئی۔عاصم جاوید

دودھ میں ملاوٹ سنگین جرم ہے۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

ناقص دودھ کا استعمال بچوں، بڑوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔عاصم جاوید

عوام سے گزارش ہے کہ گھر میں استعمال ہونے والے دودھ کا معیار لازمی چیک کروائیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

صوبہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کسی بھی دفتر سے دودھ کا مفت ٹیسٹ کروائیں۔عاصم جاوید

گھر میں دودھ کا خود سے ٹیسٹ کرنے کے لیے ملک ٹیسٹنگ کٹ متعارف کروا رہے ہیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

کٹ کی مدد سے با آسانی گھر پر دودھ کا ٹیسٹ کیا جا سکے گا۔عاصم جاوید

عوام تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

ملاوٹ مافیا کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کام کر رہے ہیں۔عاصم جاوید

Facebook
X
Scroll to Top