معیاری خوراک کی فراہمی کا مشن، ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے کریانہ ایسوسی ایشن کی ملاقات
کریانہ سٹورز پر موجود گھی، آئل، مصالحہ جات وغیرہ کی مکمل ٹریسیبیلٹی یقینی بنانے پر اتفاق کریانہ ایسوسی ایشن کو درپیش تمام مسائل کا فوری حل کیا جائے گا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کریانہ سٹورز پر ایکسپائر اشیاء کے خاتمے کے لیے ایکسپائری سیکشن علیحدہ بنائیں۔ عاصم جاوید ایکسپائر اشیاء پر تاریخ تنسیخ مٹا کر […]