پنجاب فوڈاتھارٹی کا ناقص مضرصحت اچار تیار کرنے والوں کیخلاف آپریشن
ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا مرید کے میں واقع اچار یونٹ کی چیکنگ۔۔ نو ہزار 320 کلو فنگس زدہ اچار، 7740 کلو ایکسپائر نمک ضبط، 1لاکھ جرمانہ عائد فنگس زدہ اچار اور زائد المیعاد نمک برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی سٹور کیے گئے […]
پنجاب فوڈاتھارٹی کا ناقص مضرصحت اچار تیار کرنے والوں کیخلاف آپریشن Read More »










