پنجاب کا فوڈاتھارٹی جعلساز مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن
تمام معروف برانڈز کی جعلی ڈرنکس بنانے والامافیا پکڑا گیا، مقدمہ درج،مالک گرفتار، ملازم فرار ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا نواحی علاقے چک 35 برج مہلم میں واقع جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پر چھاپہ 1850خالی بوتلیں، 300کین، گیس سلنڈر، 3 مشینیں، فلنگ پلانٹ،واٹر پمپ، پولیتھین، کیمیلز،لیبل، فلیورز ضبط 550لٹر
پنجاب کا فوڈاتھارٹی جعلساز مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن Read More »










