ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا راولپنڈی میں سرپرائز وزٹ
خیابان سرسید میں موجود پروڈکشن یونٹ کی چیکنگ۔ 610 کلو ایکسپایرڈ فروزن فرائز کو موقع پر تلف کر دیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی پروڈکشن یونٹ کو ایکسپایرڈ پروڈکٹس رکھنے پر 1لاکھ کا جرمانہ عائد۔ محمد عاصم ایکسپایرڈ پروڈکٹس کو فریش پروڈکٹس کے ساتھ رکھا ہوا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی صوبے بھر میں پروڈکشن یونٹ […]
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا راولپنڈی میں سرپرائز وزٹ Read More »