جعلی مصالحہ جات کی فروخت کا منصوبہ ناکام
2ہزار کلو ملاوٹی ہلدی، 320کلو ناقص کالی مرچ اور 345کلو ممنوعہ چائنہ نمک اور دیگر ملاوٹی اشیاء ضبط، مقدمہ درج ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا نوشہرہ روڈ پر واقع سپائسز گودام پر چھاپہ گودام سے مضر صحت ملاوٹی مصالحہ جات برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ عاصم […]
جعلی مصالحہ جات کی فروخت کا منصوبہ ناکام Read More »