شہرِ اقبال کے باسیوں کو غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی کا عزم، پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن
سیالکوٹ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کریک ڈاؤن، سٹی ہاؤسنگ میں معروف فاسٹ فوڈ ہوٹلز کی چیکنگ اور علی الصبح شہر کی ناکہ بندی سیالکوٹ: 2معروف فاسٹ فوڈ ہوٹلز کی پروڈکشن اصلاح تک بند، 5کلو مشروم، مکٸی سمیت دیگر بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیاء اور170لٹر دودھ تلف سیالکوٹ: […]