پنجاب فوڈاتھارٹی ان ایکشن، ملاوٹی کھویا کی ترسیل ناکام
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ڈیری سیفٹی ٹیموں کی ڈھولنوال بند روڈ پر واقع کھوئے یونٹ کی چیکنگ 200کلو ملاوٹی کھویا تلف، یونٹ بند، مقدمہ درج موقع پر ملاوٹ ثابت ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی ناقابل استعمال ویجیٹیبل آئل اور دیگر ممنوعہ اجزاء کی ملاوٹ سے کھویا […]
پنجاب فوڈاتھارٹی ان ایکشن، ملاوٹی کھویا کی ترسیل ناکام Read More »