نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (نیم) کے وفد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ

سولہ افسران پر مشتمل وفد کی ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے تفصیلی ملاقات

ڈی جی فوڈاتھارٹی نے وفد کو اتھارٹی کے انتظامی و عملی امور کے حوالے تفصیلی بریفنگ دی

وفد کو پی ایف اے ایکٹ، پنجاب پیور فوڈ رولز اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریگولیشنز پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی

ملاقات میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریگولیشنز بنانے اور سائنٹیفک پینل کے کام کرنے کے طریقہ کار پر بھی بات ہوئی۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی فیلڈ ٹیموں کے کام اور لائسنسنگ کے طریقہ کار پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے وفد میں شامل افسران کے سوالات کے تفصیلی جوابات بھی دیے۔

وفد میں شامل افسران نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے لائحہ عمل کی تعریف کی

Facebook
X
Scroll to Top