زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔
فوڈ سیفٹی ٹیم کا سیالکوٹ کے علاقے چوبارہ سبز پیر روڈ پر واقع مٹھائی شاپ پر کارروائی،بھاری مقدار میں زائدالمعیاد بیوریجز اور سنیکس تلف، بھاری جرمانہ عائد