جعلی دودھ مافیا کیخلاف لاہور بھر میں بڑا کریک ڈاؤن

60 دودھ سپلائر ٹینکروں کی چیکنگ؛ 10 فیل؛ 35ہزار لٹر ملاوٹی دودھ تلف

جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر 10 ٹینکر ضبط؛ 10 مقدمات درج

ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، پاکپتن اور مضافات سے لاہور سپلائی کے لیے دودھ لایا گیا تھا، ڈی جی فوڈاتھارٹی

علی الصبح ٹھوکر، گجومتہ، بابوصابو اور لاہور کے انٹری پوائنٹس کی کڑی ناکہ بندی کی۔گئی، عاصم جاوید

موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی، ڈی جی فوڈاتھارٹی

دودھ میں پانی، پاؤڈر، ویجیٹیبل گھی کی ملاوٹ، غذائیت کی کمی پائی گئی، عاصم جاوید

جعلی دودھ تیار کرنے والے مافیا کا قلع قمع کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی جی فوڈاتھارٹی

صحت دشمن کاروبار کرنے والے عناصر معاشرے کا ناسور، ملک و قوم کے دشمن ہیں، عاصم جاوید

دودھ ہماری بنیادی غذا ہے؛ جعلسازی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی جی فوڈاتھارٹی

Scroll to Top