جعلی جوس کی ترسیل ناکام، وزیر خوراک پنجاب کا جعلساز مافیا کیخلاف آپریشن
وزیر خوراک پنجاب کا ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر واقع جوس پلانٹ پر چھاپہ 4250 لٹر تیار جوس، 3600کلو پلپ اور ممنوعہ رنگ اور کیمیکل تلف، یونٹ بند جوس یونٹ سے جعلی مضر صحت جوس برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ وزیر خوراک پنجاب […]
جعلی جوس کی ترسیل ناکام، وزیر خوراک پنجاب کا جعلساز مافیا کیخلاف آپریشن Read More »










