صحت دشمن عناصر کے لیے پنجاب کی زمین تنگ۔۔۔۔۔۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سمندری روڈ پر واقع جعلی پتی یونٹ پر چھاپہ

795کلو جعلی چائے پتی تلف، 2 مشینیں، پیکنگ میٹریل ضبط، یونٹ بند، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

جعلی ناقص پتی کو معروف برانڈز کی دلکش پیکنگ لگائی جارہی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

مضر صحت چائے پتی کو مختلف رنگ، کیمیکل لگا کر تیار کیا جارہا تھا۔ عاصم جاوید

استعمال شدہ پتی کو خشک کر کے معروف برانڈز کی نقل کی جارہی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

برآمد شدہ علی پتی کو فیصل آباد شہر اور مضافات میں واقع ہوٹلز اور ٹی شاپس پر سپلائی کیا جانا تھا۔ عاصم جاوید

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بروقت کارروائی کر کے چائے کے شوقین افراد کو مختلف موزی امراض سے بچا لیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر ملاوٹ اور جعلسازی کرنے والوں کے گرد شکنجہ مزید سخت کر دیا گیا۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی

جرمانوں، مقدمات اور کاروبار بند کرنے کا مقصد کسی کو متاثر کرنا ہرگز نہ ہے، اصلاح ضروری ہے۔ عاصم جاوید

پنجاب میں خوراک میں جعلسازی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، خوراک کا کاروبار کرنے والے خبردار رہیں۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی

بارہا نوٹس اور جرمانوں کے باوجود اصلاح نہ کرنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ عاصم جاوید

شہری اپنی صحت کی حفاظت کو یقینی بنائیں، شکایات کے لیے 1223 پر اطلاع دیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

Facebook
X
Scroll to Top