Recent

جولائی 27 | پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی پانی کی بوتلوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی پانی کی بوتلوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی فوڈ سیفٹی ٹیم کا شہزاد پارک اوکاڑہ میں واٹر پلانٹ پر چھاپہ، 750 لیٹر پانی کے جعلی بوتلیں ضبط، مالکان کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات ویڈیو میں ۔

جولائی 27 | پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی پانی کی بوتلوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی Read More »

جولائی 26 | خوراک میں جعلسازی کی روک تھام کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم

خوراک میں جعلسازی کی روک تھام کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائیوں کے دوران مزاحمت کو روکنے اور بھرپور ایکشن کےلئے پنجاب پولیس کی معاونت حاصل۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصر کے خلاف قانونی کارروائیوں کے حوالے سے بریفنگ ۔

جولائی 26 | خوراک میں جعلسازی کی روک تھام کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم Read More »

لاہور 26جولائی | پنجاب فوڈ اتھارٹی محرم الحرام سپیشل آپریشن ٹیموں کی پکوان سنٹرز کی چیکنگ

لاہور 26جولائی پنجاب فوڈ اتھارٹی محرم الحرام سپیشل آپریشن ٹیموں کی پکوان سنٹرز کی چیکنگ صوبہ بھر میں 544پکوان سنٹرز کی چیکنگ،ناقص انتظامات پر ایک بند،42کو جرمانے عائد اور 485 پکوان سنٹرز کو مزید بہتری کے لیے ہدایات بھی جاری کی گئیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی لاہور ڈویژن میں 61،فیصل آباد149، ساہیوال،55،راولپنڈی 26،گوجرانوالہ72پکوان سنٹرز کو چیک

لاہور 26جولائی | پنجاب فوڈ اتھارٹی محرم الحرام سپیشل آپریشن ٹیموں کی پکوان سنٹرز کی چیکنگ Read More »

گوجرانوالہ 24 جولائی | جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔۔۔۔

گوجرانوالہ 24 جولائی جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔۔۔۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا حافظ آباد روڈ پر واقع واٹرفلٹریشن پلانٹ پر چھاپہ قوانین کی خلاف ورزی پر یونٹ بند،مقدمہ درج اس میں 15ہزار 900لیٹر پانی کی بوتلیں اور 10 کلوجعلی لیبل ضبط پرانے ناکارہ فلٹر ز سے ناقص پانی بوتلوں میں بھرا

گوجرانوالہ 24 جولائی | جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔۔۔۔ Read More »

فیصل آباد 24 جولائی | جعلساز مافیا کے نت نئے حربے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔۔

فیصل آباد 24 جولائی جعلساز مافیا کے نت نئے حربے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سدھار سبزی منڈی با ئی پاس پر واقع مرچ یونٹ پر چھاپہ۔ رہائشی علاقے میں گھر میں چھپا پلاسڑ آف پیرس سے جعلی کالی مرچ بنانے والا یونٹ پکڑ ا گیا اس میں 1131 کلو

فیصل آباد 24 جولائی | جعلساز مافیا کے نت نئے حربے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔۔ Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی سٹیک ہولڈرز کانفرنس کا انعقاد

پنجاب فوڈ اتھارٹی سٹیک ہولڈرز کانفرنس کا انعقاد The Punjab Food Authority (PFA) on Friday held a conference of stakeholders at Alhamra Arts Council to make the system more effective by addressing issues and suggestions for improving and easing food businesses. PFA Director General Raja Jahangir Anwar and representatives of national and multinational food companies

پنجاب فوڈ اتھارٹی سٹیک ہولڈرز کانفرنس کا انعقاد Read More »

لاہور 19 جولائی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری اشیاء خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف ایکشن

لاہور 19 جولائی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری اشیاء خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف ایکشن فوڈ سیفٹی ٹیموں کا لاہور شیخوپورہ روڈ پر واقع معروف ویجیٹیبل آئل مل پر چھاپہ، آئل سیمپل فیل ہونے پر مل اصلاح تک بند،5ہزار 600کلو مارجرین ضبط کوکنگ آئل اور گھی کے نمونے فیل ہونے پروڈکشن بندکر دی

لاہور 19 جولائی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری اشیاء خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف ایکشن Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے غذائی آگاہی سیمینار کا انعقاد

نجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے الحمراء آرٹس کونسل میں پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کے لیے غذائی آگاہی کیمپ کا انعقاد.  ڈی جی فوڈاتھارٹی اتھارٹی اور ڈی جی پاپولیشن ویلفیئر ثمن رائے نے کیمپ کا دورہ کیا۔ پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کے200 سے زائد ملازمین کے فری بنیادی ٹیسٹ کیے گئے۔اس کے ساتھ ساتھ حفظان

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے غذائی آگاہی سیمینار کا انعقاد Read More »

لاہور 17جولائی لاہوریوں کو جعلی دودھ کا زہر پلانے والوں کیخلاف آپریشن

لاہور 17جولائی لاہوریوں کو جعلی دودھ کا زہر پلانے والوں کیخلاف آپریشن۔۔ ڈیری سیفٹی ٹیموں کاچک ڈھانہ قصور کے علاقے میں واقع زاہد اینڈ اعظم ملک یونٹ پر چھاپہ 2ہزار 500لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج دودھ بردار گاڑی، مکسنگ مشین،187کلو سکمڈ ملک پاؤڈر، کیمیکلز، 128 کلو آئل ضبط پانی میں پاؤڈر، کیمیکلز

لاہور 17جولائی لاہوریوں کو جعلی دودھ کا زہر پلانے والوں کیخلاف آپریشن Read More »

بچوں کی من پسند اشیاء کی تیاری میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن

لاہور 13 جولائی بچوں کی من پسند اشیاء کی تیاری میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کچا ڈیفنس روڈ پر واقع نمکو یونٹ پر چھاپہ استعمال شدہ ناقص آئل میں نمکو تیار کرنے پر یونٹ بند، 4 من ناقص آئل تلف استعمال شدہ آئل،ملاوٹی مصالحوں سے نمکو تیار کی جا

بچوں کی من پسند اشیاء کی تیاری میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن Read More »

Scroll to Top