Recent

ریڈی ٹو کوک فروزن فوڈ میں بڑی غفلت پکڑی گئی

ریڈی ٹو کوک فروزن فوڈ میں بڑی غفلت پکڑی گئی فوڈ سیفٹی ٹیم کا رائیونڈ مانگا روڈ پر واقع کولڈ سٹور پر چھاپہ،17ہزار کلو زائد المیعاد فروزن پروڈکٹس ڈمپنگ سائٹ پر تلف۔۔۔ Media Coverage مضر صحت اور ایکسپائرڈ خوراک کی فروخت کی روک تھام کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا رائیونڈ مانگا […]

ریڈی ٹو کوک فروزن فوڈ میں بڑی غفلت پکڑی گئی Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کے خلاف آپریشن!

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کے خلاف آپریشن فوڈ سیفٹی ٹیموں کا نان روڈ بھولے والا پل پر واقع فیٹ رینڈرنگ یونٹ پر چھاپہ، جانوروں کی آلائشوں سے تیار 400 کلو مضر صحت گھی ضبط، مقدمہ درج۔ Media Coverage پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کے خلاف آپریشن! فوڈ سیفٹی ٹیموں کا

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کے خلاف آپریشن! Read More »

موٹرویز پر مسافروں تک معیاری خوراک کی فراہمی کا عزم۔۔۔

موٹرویز پر مسافروں تک معیاری خوراک کی فراہمی کا عزم۔۔۔ حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیموں کا M2 سکھیکی ریسٹ ایریا میں واقع معروف ہوٹل پر چھاپہ۔۔۔ سابقہ ہدایات پر عمل نہ کرنےاور فریزر کی ناقص صورتحال پر ہوٹل کو اصلاح تک بند کر دیا گیا۔

موٹرویز پر مسافروں تک معیاری خوراک کی فراہمی کا عزم۔۔۔ Read More »

شیخوپورہ کو ناقص ڈرنکس پلانے والے سپلائر کے خلاف آپریشن

شیخوپورہ کو ناقص ڈرنکس پلانے والے سپلائر کے خلاف آپریشن خفیہ اطلاع پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جمیل ٹاون شیخوپورہ میں واقع جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پر چھاپہ۔۔۔ 18ہزار800 لٹر جعلی ڈرنکس تلف، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار 1250 کلو چینی،130 کلو ممنوعہ اجزاء، خالی بوتلیں، نیلے ڈرم، ڈھکن، جعلی لیبل تلف 17 سلنڈر، فلنگ مشینیں،

شیخوپورہ کو ناقص ڈرنکس پلانے والے سپلائر کے خلاف آپریشن Read More »

ناقص مصالحہ جات کی تیاری کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن

ناقص مصالحہ جات کی تیاری کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن اوکاڑہ فوڈ سیفٹی ٹیم کی جانب سے مصالحہ یونٹ کا معائنہ، 405 کلو ملاوٹی مرچیں تلف، جعلی لیبلنگ میٹیریل ضبط، مقدمہ درج Media Coverage پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹی مصالحہ جات کی تیاری کیخلاف کریک ڈاؤن فوڈ سیفٹی ٹیم کا اوکاڑہ میں واقع

ناقص مصالحہ جات کی تیاری کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن Read More »

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات

ی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات!!! خوراک سے پھیلنے والی بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فوڈ ورکرز کی سکریننگ کی جائے گی، Media Coverage ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات!!! خوراک سے پھیلنے والی بیماریوں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات Read More »

چنیوٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیمیکل سے جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑ لی

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی رات گئے ملاوٹ مافیا پے کاری وار۔ ماہ والا جھنگ روڈ چنیوٹ کے علاقے میں کیمیکل سے جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ پولیس کی موجودگی میں فوڈ سیفٹی ٹیم کا رات گئے چھاپا، موقع پر موجود 1000 لیٹر

چنیوٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیمیکل سے جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑ لی Read More »

سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم نے جعلی مشروبات اور مختلف مصالحہ جات کی پروڈکشن کی خبر ملنے پر چھاپہ مارا

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز محمد رضوان سعید کی سربراہی میں سیالکوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے سبزی منڈی پسرور میں واقع جعلی مشروبات اور مختلف مصالحہ جات کی پروڈکشن کی خبر ملنے پر چھاپہ مارا۔ موقع پر موجود تمام جعلی مشروبات اور مصالحہ جات کو

سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم نے جعلی مشروبات اور مختلف مصالحہ جات کی پروڈکشن کی خبر ملنے پر چھاپہ مارا Read More »

شیخوپورہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا واٹر فلٹریشن پلانٹس ، ملک شاپس اور فوڈ پوائنٹس پر چھاپہ

شیخوپورہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا واٹر فلٹریشن پلانٹس ، ملک شاپس اور فوڈ پوائنٹس پر چھاپہ۔۔ فوڈ اتھارٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں۔ مشہور واٹر فلٹریشن پلانٹ موقع پر بند۔ زائد المعیاد اجزاء کے برآمد ہونے پر بھاری جرمانہ عائد ۔ زائد المعیاد اجزاء تلف۔

شیخوپورہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا واٹر فلٹریشن پلانٹس ، ملک شاپس اور فوڈ پوائنٹس پر چھاپہ Read More »

گجرات میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جی ٹی روڈ دیونہ منڈی میں واقع ہوٹل پر چھاپہ

گجرات میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جی ٹی روڈ دیونہ منڈی میں واقع ہوٹل پر چھاپہ کچن میں کیڑے مکوڑوں کی بھرمار، سگریٹ کی باقیات اور ممنوعہ اجزاء کے استعمال پر بھاری جرمانہ عائد    

گجرات میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جی ٹی روڈ دیونہ منڈی میں واقع ہوٹل پر چھاپہ Read More »

Scroll to Top