صحت دشمن عناصر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں بیورجز یونٹ کی چیکنگ۔۔۔۔ تین سو لٹر مختلف زائدالمیعاد اجزاء تلف، 2لاکھ جرمانہ عائد یونٹ سے ایکسپائر خام مال برآمد ہونے پر سخت ایکشن لیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی جوس اور مختلف ڈرنکس کی تیاری میں زائدالمیعاد اشیاء استعمال […]
صحت دشمن عناصر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں Read More »