بچوں کی صحت کے دشمن عناصر کیخلاف گرینڈ آپریشن
1ہزار کلو ایکسپائرچورن، گلوکوز پائپ، 300 کلو ایکسپائر رنگ برنگے سنیکس اور دیگر اشیاء تلف، 2یونٹ بند، 1لاکھ 50ہزار کے جرمانے عائد ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کے شالیمار ٹاؤن میں سنیکس یونٹس پر چھاپے یونٹس سے مضر صحت ایکسپائر چورن پائپ، مختلف رنگوں کے سنیکس برآمد ہونے پر سخت […]
بچوں کی صحت کے دشمن عناصر کیخلاف گرینڈ آپریشن Read More »