پنجاب فوڈ اتھارٹی میٹ ٹاسک فورس کا گرینڈ آپریشن۔۔
شیخوپورہ سے لاہور لائے جانے والی مردہ مرغیوں کی بڑی کھیپ پکڑیگئی، 1380کلو مردہ مرغیاں تلف، مقدمہ درج ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس ان ایکشن، علی الصبح داخلی راستوں کی ناکہ بندیاں گوشت بردار گاڑی نمبری LOT-725 میں چھپا کر لائے جانے والی مردہ مرغیاں برآمد کر لی […]
پنجاب فوڈ اتھارٹی میٹ ٹاسک فورس کا گرینڈ آپریشن۔۔ Read More »










