مسافروں کو معیاری خوراک فراہم کرنے کے لیے فوڈ اتھارٹی کی لاہور سے اسلام آباد موٹر وے کی چیکنگ
مسافروں کو معیاری خوراک فراہم کرنے کے لیے فوڈاتھارٹی کی لاہور سے اسلام آباد موٹر وے کی چیکنگ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی سربراہی میں موٹر وے سروس ایریاز کو اچانک چیک کیا گیا۔ لاہور سے اسلام آباد 78 فوڈ پوائینٹس کا معائنہ، 3 کو جرمانہ، 11 کو اصلاحی نوٹس، مجموعی صورتحال […]