چھوٹا بڑا ہر فوڈ بزنس پنجاب فوڈاتھارٹی کے ریڈار پر۔۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ایڈیشنل ڈائریکٹر کا ٹیموں کے ہمراہ اقبال ٹاؤن، راوی، نشتر لگلبرگ ،راؤنڈ روڈ، انڈسٹریل ایریا میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ 64فوڈ پوائنٹس اور یونٹس کی چیکنگ، قوانین کی خلاف ورزیوں پر 28کو 11لاکھ 70ہزار کے جرمانے عائد 3 من ناقص استعمال شدہ آئل اور ممنوعہ ایکسپائر اشیاء تلف
چھوٹا بڑا ہر فوڈ بزنس پنجاب فوڈاتھارٹی کے ریڈار پر۔۔ Read More »









