ملاوٹی خوراک کی تیاری اور فروخت میں ملوث کاروبار فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں
ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کھیالی، آروپ اور سٹی میں گرینڈ آپریشن ناقص انتظامات پر10 ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کو3لاکھ20ہزار کے جرمانے عائد 890ممنوعہ گٹکے کے ساشے، 2من سے زائد ناقص آئل، ایکسپائر اور ممنوعہ اجزاء تلف ممنوعہ اور زاٸد المیعاد اشیاء کے استعمال پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ […]
ملاوٹی خوراک کی تیاری اور فروخت میں ملوث کاروبار فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں Read More »










