پنجاب فوڈ اتھارٹی کا پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے غذائی آگاہی سیمینار کا انعقاد
نجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے الحمراء آرٹس کونسل میں پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کے لیے غذائی آگاہی کیمپ کا انعقاد. ڈی جی فوڈاتھارٹی اتھارٹی اور ڈی جی پاپولیشن ویلفیئر ثمن رائے نے کیمپ کا دورہ کیا۔ پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کے200 سے زائد ملازمین کے فری بنیادی ٹیسٹ کیے گئے۔اس کے ساتھ ساتھ حفظان […]