معیاری دودھ کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح۔۔۔
منڈی بہاوالدین میں ڈیری سیفٹی ٹیموں کی شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی۔۔ ایک ہزارلٹر ملاوٹی دودھ تلف، جرمانہ عائد
Media Coverage
ملاوٹی دودھ کی سپلائی کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ کا سلسلہ جاری!
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 25, 2023
ڈیری سیفٹی ٹیموں کا منڈی بہاؤالدین میں سرگودھا روڈ پر واقع ملک کولیکشن سینٹرز پر چھاپہ، دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور فیٹ کم ہونے پر 2 ہزار لیٹر دودھ تلف، تفصیلات ویڈیو میں۔۔
@GovtofPunjabPK @CS_Punjab pic.twitter.com/nKovaOMwav
دودھ میں جعلسازی کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 25, 2023
ڈیری سیفٹی ٹیموں کے منڈی بہاؤالدین میں سرگودھا روڈ پر واقع ملک کولیکشن سینٹرز پر چھاپے، دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور فیٹ کم ہونے پر 2 ہزار لیٹر دودھ تلف
تفصیلات ویڈیو میں۔۔#PFA #foodsafety #regulation @CS_Punjab pic.twitter.com/fLQbhkeYGB