ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن !!!

ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن 
ننکانہ صاحب میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا اڈہ 5 چک اور شاہکوٹ میں واقع واٹر فلٹریشن پلانٹس پر چھاپے، قوانین کی خلاف ورزی پر پروڈکشن یونٹ بند کر دیے گئے ۔

Scroll to Top