ریڈی ٹو کوک فروزن فوڈ میں بڑی غفلت پکڑی گئی فوڈ سیفٹی ٹیم کا رائیونڈ مانگا روڈ پر واقع کولڈ سٹور پر چھاپہ،17ہزار کلو زائد المیعاد فروزن پروڈکٹس ڈمپنگ سائٹ پر تلف۔۔۔
Media Coverage
مضر صحت اور ایکسپائرڈ خوراک کی فروخت کی روک تھام کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 22, 2023
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا رائیونڈ مانگا روڈ پر واقع کولڈ سٹور پر چھاپہ، 17ہزار کلو زائدالمیعاد اشیاء خوردونوش تلف۔
تفصیلات ویڈیو میں ۔۔#PFA #inspection #regulation @CS_Punjab pic.twitter.com/6tNRXWdvur