اگست 01 | ملاوٹ مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ہوئی قانونی کارروائی میں اہم پیش رفت
ملاوٹ مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ہوئی قانونی کارروائی میں اہم پیش رفت سپریم کورٹ نے مضر صحت دودھ فروخت کرنے والے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی اور پراسیکیوٹر کو 2 ماہ کے اندر ملزمان کا ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی۔ ملاوٹ مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ […]