صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!

سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم کا شہاب پورہ روڈ پر واقع باربی کیو ہوٹل پر چھاپہ، کچن ایریا میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، ٹوٹے گندے فرش پر خوراک کی تیاری اور حشرات الارض کی بھرمار پر بھاری جرمانہ عائد

Facebook
X
Scroll to Top