لیبل لاہور کا بھرائی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں
جعلی جوس تیار کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے، مقدمہ درج، ملزم گرفتار 1177 کاٹن،235 لٹر جعلی جوس، 362 پیکنگ ڈبے،5 کلو مینگو بیس، ممنوعہ کیمیکلز ضبط ناقص جوس تلف، یونٹ بند، مقدمہ درج،موقع سےملزم گرفتار ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا چک نمر 336 رجانہ روڈ پر […]
لیبل لاہور کا بھرائی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں Read More »