Events

The Punjab government is going to set up a separate directorate of milk

The Punjab Food Authority is in the process of establishing a dedicated Milk Directorate, aimed at devising a modern system for distributing pure milk to the masses. The Director-General of the Punjab Food Authority has pointed out that various exemplary models for delivering pure milk are present globally. The newly established directorate will conduct a […]

The Punjab government is going to set up a separate directorate of milk Read More »

-خوراک کے محافظ عطیہ کرنے میں سب سے آگے. تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بلڈ ڈونیشن سنٹر کا

خوراک کے محافظ عطیہ کرنے میں سب سے آگے. تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بلڈ ڈونیشن سنٹر کا انعقاد پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین کے سندس فاؤنڈیشن کو خون کے عطیات تھیلیسیمیا کے شکار بچوں سے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاقات

-خوراک کے محافظ عطیہ کرنے میں سب سے آگے. تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بلڈ ڈونیشن سنٹر کا Read More »

Punjab Food Expo Plus 2023

Punjab Food Expo Plus 2023 The biggest food fair of the year 2023 has been facilitated by the Punjab Food Authority. Food Expo Plus included Food stalls, food conference, Mahfil Mushara, musical concerts, games etc. Food Expo+ 2023 created awareness among masses about hygiene, quality and standards of food. Glimpse of Activities Governor Punjab Baligh

Punjab Food Expo Plus 2023 Read More »

ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے سٹیٹ آف دی آرٹ ہیلپ لائن 1223 کا افتتاح کر دیا

بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہورفون 90992013حافظ قیصرعباس /اسلمہینڈ آؤٹ397خوراک میں ملاوٹ کرنے والوں کے دن گنے گئےوزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی سپیشل ہیلپ لائن 1223 کا آغازایک دو دو تین کسی بھی موبائل نیٹ ورک یا لینڈ لائن سے ڈائل کیا جا سکے گاڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض

ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے سٹیٹ آف دی آرٹ ہیلپ لائن 1223 کا افتتاح کر دیا Read More »

Punjab Food Authority holds Tea Festival; A New Year gift to Lahoreites!

Punjab Food Authority holds Tea Festival; A New Year gift to Lahoreites! DG Punjab Food Authority Mudassar Riaz Malik and Senior Provincial Minister Mian Aslam Iqbal inaugurated the Lahore Tea Festival on 31/12/2022 with the aim to promote hygiene, culture along with entertainment. More than 70 food stalls, lounges for tea, milk and other products

Punjab Food Authority holds Tea Festival; A New Year gift to Lahoreites! Read More »

چائے کی چاہ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

چائے کی چاہ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری!!! پنجاب فوڈ اتھارٹی، پنجاب کے دل لاہور۔۔ جیلانی پارک میں 30 دسمبر 2022تا یکم جنوری 2023 ‘ٹی فیسٹیول’ کا انعقاد کر رہی ہے ۔ تین روزہ فیسٹیول میں میوزک شو، کھانوں کے سٹالز اور ٹی سٹالز لگائے جائیں گے۔ چائے کے شوقین افراد کے لیے ٹی

چائے کی چاہ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور شیخ زید ہسپتال کے زیر اہتمام شوگر میں غذا کے کردار کے حوالے سے آگاہی کیمپ

بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہورفون 90992013حافظ قیصرعباس /اسلمہینڈ آؤٹ392غذائیت سے بھرپور خوراک کا چناؤ صحت مند زندگی کا ضامن۔۔پنجاب فوڈ اتھارٹی اور شیخ زید ہسپتال کے زیر اہتمام شوگر میں غذا کے کردار کے حوالے سے آگاہی کیمپکیمپ میں ہائیٹ، ویٹ،باڈی فیٹ،بی ایم ڈی، شوگر،کولیسٹرول، نیوروپیتھی، آنکھوں کے ٹیسٹ فری کیے گئےسادہ اورغذائیت

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور شیخ زید ہسپتال کے زیر اہتمام شوگر میں غذا کے کردار کے حوالے سے آگاہی کیمپ Read More »

ستارے بتائیں گے ہوٹل اور ریسٹورنٹس کا احوال، معیار رکھنا ہو گا ہر حال میں برقرار بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور

ستارے بتائیں گے ہوٹل اور ریسٹورنٹس کا احوال، معیار رکھنا ہو گا ہر حال میں برقرار بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور فون 90992013حافظ قیصرعباس /اسلم ہینڈ آؤٹ ستارے بتائیں گے ہوٹل اور ریسٹورنٹس کا احوال، معیار رکھنا ہو گا ہر حال میں برقرار پنجاب فوڈاتھارٹی کا انٹرنیشنل سٹینڈرڈز کے مطابق ریسٹورنٹس کیلئے سٹار

ستارے بتائیں گے ہوٹل اور ریسٹورنٹس کا احوال، معیار رکھنا ہو گا ہر حال میں برقرار بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میموریل گرلز ہائی سکول ماڈل ٹاؤن کے زیر اہتمام آگاہی واک اور کیمپ

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میموریل گرلز ہائی سکول ماڈل ٹاؤن کے زیر اہتمام آگاہی واک اور کیمپ کا انعق – February 26, 2020 منہ اور دانتوں کی حفاظت کا عزم،پنجاب فوڈ اتھارٹی اور بچے ایک ساتھ۔۔۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میموریل گرلز ہائی سکول ماڈل

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میموریل گرلز ہائی سکول ماڈل ٹاؤن کے زیر اہتمام آگاہی واک اور کیمپ Read More »

بچپن میں کینسر ”کے عالمی دن کی مناسبت سے پنجاب فوڈاتھارٹی اور شوکت خانم کے اشتراک سے تقریب

”بچپن میں کینسر ”کے عالمی دن کی مناسبت سے پنجاب فوڈاتھارٹی اور شوکت خانم کے اشتراک سے تقریب بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور فون 90992013حافظ قیصرعباس /اسلم ہینڈ آؤٹ ”بچپن میں کینسر ”کے عالمی دن کی مناسبت سے پنجاب فوڈاتھارٹی اور شوکت خانم کے اشتراک سے تقریب پاکستان میں ہر سال تقریبا 8

بچپن میں کینسر ”کے عالمی دن کی مناسبت سے پنجاب فوڈاتھارٹی اور شوکت خانم کے اشتراک سے تقریب Read More »

Scroll to Top