پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کے خلاف آپریشن گٹکا ڈیلر، بیوریج یونٹ، سویٹس اینڈ بیکرز، ریسٹورنٹ،2کالجوں کی کینٹین بند،5330 پیکٹ گٹکا موقع پر تلف
بہ تسلمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور فون نمبر 90992013 حافظ قیصر / اسلم ہینڈآؤ ٹ نمبر495 پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کے خلاف آپریشن گٹکا ڈیلر، بیوریج یونٹ، سویٹس اینڈ بیکرز، ریسٹورنٹ،2کالجوں کی کینٹین بند،5330 پیکٹ گٹکا موقع پر تلف فوڈ سیفٹی ٹیموں نے فیصل آباد ڈویژن میں آپریشن کرتے ہوئے 6پوائنٹس […]