بڑے پیمانے پر مردہ مرغیوں کی ترسیل ناکام، پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن
فیصل آباد:ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ٹول پلازہ مذہبی والا میں سپلائر گاڑی کی چیکنگ فیصل آباد: 600کلو مردہ مرغیاں تلف، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، گاڑی پولیس کے حوالے فیصل آباد: چیکنگ کے دوران FDT-4298 نمبری گاڑی سے مردہ مرغیاں برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی […]
بڑے پیمانے پر مردہ مرغیوں کی ترسیل ناکام، پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن Read More »