وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا بند روڈ پر واقع سپائسز یونٹ پر چھاپہ 450 کلو ملاوٹی، فنگس زدہ مرچیں تلف، 50ہزار جرمانہ عائد ممنوعہ اور مضر صحت رنگ کی ملاوٹ سے مرچوں کی پسائی کی جارہی تھی۔ محمد عاصم جاوید انتہائی لازم ریکارڈ اور ملازمین کا میڈیکل عدم موجود […]