دودھ میں ملاوٹ سنگین جرم
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف نان سٹاپ آپریشن جاری۔ پنجاب بھر میں گزشتہ ماہ 4کروڑ34ہزار لٹر سے زائد دودھ کی چیکنگ،3لاکھ 77ہزار لٹر ملاوٹی دودھ تلف انیس ہزار600 ملک شاپس اور 52ہزار500 سے زائد دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ تین لاکھ 77ہزار لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ […]
دودھ میں ملاوٹ سنگین جرم Read More »