مضر صحت دودھ کا سپلائر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں ڈیری سیفٹی ٹیم کی فیصل آباد کے علاقے میں ناکہ بندی کے دوران 2000 لٹر ناقص دودھ تلف۔