پنجاب فوڈاتھارٹی کا جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن ایکسپائر ٹی وائٹنر کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

475 کاڑٹن ایکسپائر معروف ٹی وائٹنر تلف، 2لاکھ جرمانہ عائد

خفیہ اطلاع پر بند روڈ مشتاق ٹاؤن میں واقع گودام پر ڈیری سیفٹی ٹیموں کا چھاپہ

ایکسپائر ٹی وائٹنر پر اصل تاریخ تنسیخ مٹا کر جعلی تاریخ لکھی جا رہی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

سٹوریج ایریا میں مکھیوں، کاکروچز کی بھرمار پائی گئی۔ عاصم جاوید

پنجاب فوڈ اتھارٹی لائسنس کے بغیر خوراک کا کاروبار کیا جارہا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ایکسپائر ٹی وائٹنر کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ایکسپائر ٹی وائٹنر کی تاریخ تنسیخ تبدیل کر کے دوبارہ سپلائی کے لیے تیار کیا جا رہا تھا ۔ عاصم جاوید

خوراک کا کاروبار پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مقرر کردہ قوانین کے مطابق ہی کیا جا سکتا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

جعلسازوں کیخلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں، جڑ سے خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ عاصم جاوید

خرید سے قبل لیبل پڑھنے کی عادت اپنائیں ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

Scroll to Top