غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی متعارف کردہ “ایٹ سیف کڈز” کیمپین

غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی متعارف کردہ “ایٹ سیف کڈز” کیمپین کے تحت کیا عمل درآمد ہو چکا ہے؟
گلیوں اور چوراہوں پر لگے ٹھیلوں اور فوڈ ہینڈلرز کی ناقص آئل کے استعمال اور غیر معیاری خوراک کی عام فروخت کی حوصلہ شکنی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مرحلہ وار تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی پروگرام “جاگو لاہور” میں گفتگو۔۔
Facebook
X
Scroll to Top