لاہور میں ملاوٹی دودھ کی سپلائی کی روک تھام کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم

ڈیری سیفٹی ٹیموں کی وزیر خوراک بلال یاسین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے ہمراہ لاہور کے داخلی راستوں پر سخت ناکہ بندی، ایک ہزار سے زائد دودھ بردار گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چیکنگ، 1,398 لٹر ملاوٹی دودھ تلف، بھاری جرمانے عائد۔۔۔
تفصیلات ویڈیو میں
Facebook
X
Scroll to Top