لاہور 2 اگست | پنجاب فوڈ اتھارٹی کھلاڑیوں کے زیر استعمال فوڈ سپلیمنٹ ٹیسٹ کرے گی

نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر سے ملاقات، فوڈ سپلیمنٹ قانون، ٹیسٹنگ صلاحیت پر تفصیلی بریفنگ

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے ادارے کی کارکردگی، جاری اور مستقبل منصوبوں پر بھی بریفنگ دی

صوبائی وزیر کھیل کی تمام ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز، ڈائریکٹرز سے ملاقات، تفصیلی بات چیت کی

غیر معیاری فوڈ سپلیمنٹ کے استعمال سے ہر سال بہت سے اچھے کھلاڑی متاثر ہوتے ہیں۔ وزیر کھیل وہاب ریاض

فوڈ سپلیمنٹ ریگولیٹ اور آگاہی نہ ہونے سے کھلاڑیوں کو عالمی پابندیوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ وہاب ریاض

فوڈ سپلیمنٹ ٹیسٹنگ کے ساتھ نوجوان کھلاڑویوں کی آگاہی کے لیے فوڈ اتھارٹی مدد لیں گے۔ وہاب ریاض

Scroll to Top