چٹپٹی نمکو اور مصالحہ دار سنیکس بنانے والا یونٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا شالیمار ٹاؤن میں چھاپہ، 8 ہزار کلو ناقص نمکو اور 2 ہزار لٹر مضر صحت آئل تلف۔ یونٹ مالک کے خلاف مقدمہ درج۔ Media Coverage