عوام تک ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو کونسے چیلنجز درپیش ہیں؟

عوام تک ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو کونسے چیلنجز درپیش ہیں؟ جعلی دودھ کیسے تیار کیا جاتا ہے اور یہ صحت کیلئے کس قدر خطرناک ہے؟ مضر صحت دودھ کی پہچان کیسے ممکن ہے؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشنز کی بدولت دودھ کی کوالٹی میں کس قدر بہتری آئی ہے؟ ملاوٹ مافیا معاشرے کا ناسور ہے، عدلیہ سے اپیل ہے کے ملاوٹ مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ساتھ دیں۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ایک نیوز کے پروگرام “پاکستان مارننگز ” میں تفصیلی گفتگو۔۔
Scroll to Top