گھر میں چھپ کر ملاوٹی پتی اور ممنوعہ چائنہ نمک پیک کرنے والا یونٹ پکڑ لیا
119 کلو ناقص چائے پتی، پیکنگ مشین، لیبل ضبط، مقدمہ درج ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا مدینہ ٹاؤن میں جعلی پیکنگ یونٹ پر چھاپہ سستے داموں ایکسپائر اور ملاوٹی پتی خرید کر دوبارہ پیک کی جارہی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی ممنوعہ چائنہ نمک کو دلکش پیکنگ لگا کر […]
گھر میں چھپ کر ملاوٹی پتی اور ممنوعہ چائنہ نمک پیک کرنے والا یونٹ پکڑ لیا Read More »