شالیمار لنک روڈ پر واقع معروف براڈوے پیزا پر چھاپہ، ناقص انتظامات پر پروڈکشن اصلاح تک بند
؎ بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور فون 90992013حافظ قیصرعباس /اسلم ہینڈ آؤٹ201 معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈاتھارٹی کوشاں۔۔۔ شالیمار لنک روڈ پر واقع معروف براڈوے پیزا پر چھاپہ، ناقص انتظامات پر پروڈکشن اصلاح تک بند حفظان صحت کے اصولوں کو نظر انداز کر کے فاسٹ فوڈ پراڈکٹس تیار کی جارہی تھیں۔شعیب […]