مٹھائیاں، بسکٹ،گولی ٹافی میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف ایکشن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کے مولہنوال اور گجومتہ میں سویٹس اینڈ کنفیکشنری یونٹس پر چھاپے 210 لٹر حشرات زدہ ناقص شیرہ،50 کلو ایکسپائر ڈو،2 من سے زائد ناقص ٹافیاں کیمیکلز اور کھلے رنگ تلف 2 سویٹس اینڈ کنفیکشنری یونٹس بند، بھاری جرمانہ عائد میٹھائی میں استعمال ہونے والے شیرے […]
مٹھائیاں، بسکٹ،گولی ٹافی میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف ایکشن Read More »